جمعرات 7 مارچ 2024 - 03:00
حدیث روز | مسجد کی عظمت و اہمیت

حوزہ / پیغمبر اکرم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے ایک روایت میں مسجد کی عظمت کو بیان فرمایا ہے۔

حوزہ نیوز ایجنسی کے مطابق، مندرجہ ذیل روایت کتاب "میزان الحکمہ" سے نقل کی گئی ہے۔ اس روایت کا متن اس طرح ہے:

قال رسول اللہ صلی اللہ علیه وآله:

الجُلوسُ فِي المَسجِدِ لاِنْتِظارِ الصَّلوةِ عِبادَةٌ؛

پیغمبر اکرم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا:

مسجد میں نماز کے انتظار میں بیٹھنا بھی عبادت ہے۔

میزان الحکمه، ح 8304

لیبلز

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
captcha