حوزہ نیوز ایجنسی کے مطابق، یہ روایت کتاب "میزانالحکمۃ" سے نقل کی گئی ہے۔ اس روایت کا متن اس طرح ہے:
قال رسول اللہ صلی الله علیه و آله:
بِالإِخلاصِ يَتَفاضَلُ مَراتِبُ المؤمنين.
پیغمبر اکرم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا:
اخلاص کی بنیاد پر مؤمنين کے درجات ایک دوسرے سے برتر ہو جاتے ہیں۔
میزان الحکمہ، ج 3، ص 57









آپ کا تبصرہ