اخلاص
-
حجۃ الاسلام والمسلمین حبیب اللہ فرحزاد نے بیان کیا:
امام حسن عسکری (ع) کی نگاہ میں امام زمانہ سے رابطہ برقرار کرنے کے دو اہم طریقے
حوزہ/ حرم مطہر حضرت معصومہ (س) کے معروف خطیب، حجۃالاسلام والمسلمین حبیباللہ فرحزاد نے اپنی ایک بیان کے دوران امام زمانہ (عج) سے معنوی تعلق قائم کرنے کا طریقہ بیان کیا۔
-
”اخلاص“ احادیث کی روشنی میں
حوزہ/ مخلص انسان کی چار نشانیاں ہیں۔ قلب سلیم، اس کے اعضاء و جوارح تسلیم (مطیع) ہوتے ہیں، اس کی نیکیاں دوسروں تک پہنچتی ہیں اور وہ برائی سے دور رہتا ہے۔
-
اخلاص عبادت کی قبولیت کی شرط ہے: مولانا سید علی ہاشم عابدی
حوزہ/ مولانا سید علی ہاشم عابدی: امام محمد تقی علیہ السلام نے ولادت کے بعد زبان پر کلمہ شہادتین جاری کیا اور ذکر خدا کیا، چھ ماہ کی عمر میں گفتگو کی اور 20 ماہ کی عمر میں خطبہ دیا۔ آپ نے مناظرہ کرتے ہوئے ایک ہی نشست میں ہزاروں سوالوں کے جواب دیے کہ دشمن شکست قبول کرنے پر مجبور ہو گیا۔
-
آیت اللہ علم الہدیٰ:
مؤثر تبلیغ کی اہم ترین شرط "اخلاص" ہے
حوزہ / آیت اللہ علم الہدیٰ نے کہا: لوگوں کی روزمرہ ضروریات کو تاحد الامکان پورا کرنا علماء و مبلغین کے فرائض میں شامل ہے۔
-
اخلاص عمل کی روح اور اعمال کی قبولیت کی ضمانت ہے: حجت الاسلام سید علی اکبر رضوی
حوزه/ امام جمعہ جعفری اسلامک سینٹر مپوٹو موزیمبک افریقہ نے کہا کہ اخلاص عمل کی روح اور قبولیت اعمال کی ضمانت ہے۔
-
مؤمن کے ظاہری حالات جیسے بھی ہوں،لیکن اس کا دل مطمئن ہوتا ہے: ڈاکٹر سید حیدر رضا
حوزہ/ جب آپ اللہ کی پر خلوص بندگی کرتے ہیں تو آپ کی زندگی کے امور میں جو انتشار ہے وہ کم ہوتا چلا جاتا ہے اور سب سے بڑی بات یہ ہوتی ہے کہ آپ اپنے کاموں پر اتھارٹی خود حاصل کر لیتے ہیں۔
-
نماز کی بنیادی شرط اخلاص ہے، ڈاکٹر سید حیدر رضا
حوزہ/ جیسی نفس کی حالت ہوتی ہے ویسا ہی عمل برآمد ہوتا ہے جیسا کہ قرآن کریم میں ارشاد ہے: فَوَیْلٌ لِّلْمُصَلِّیْنَ، الَّذِیْنَ هُمْ عَنْ صَلَاتِهِمْ سَاهُوْنَ، الَّذِیْنَ هُمْ یُرَآءُوْنَ، تباہی ہے ان نمازیوں کیلئے، جو اپنی نماز (کی ادائیگی) میں غفلت برتتے ہیں۔، جو ریاکاری کرتے ہیں۔
-
اخلاص میں ہی نجات ہے، مولانا سید علی ہاشم عابدی
حوزہ/ اخلاص یعنی انسان کی نیت میں صرف خدا ہو، خدا کے سوا کوئی نہ ہو۔ جو خدا کے لئے عمل کرتا ہے وہ نہ کسی کی تعریف سے خوش ہوتا اور نہ ہی کسی کی ملامت سے کبیدہ خاطر ہوتا ہے۔ اللہ اس عمل کو باقی رکھتا ہے اور عمل کرنے والے کو باقی رکھتا ہے۔
-
اخلاص و وفا کا پیکر
حوزہ/ حضرت ابوالفضل العباس علیہ السلام کی ذات فضائل و کمالات کا پہاڑ ہے۔ شجاعت کے میدان میں قدم رکھیں تو شجاعت کی معراج، وفاؤں کی تلاش ہو تو اخلاص و وفا کا پیکر، قوت و ہیبت کے سمندر میں غوطہ زن ہوں تو قوت و ہیبت کا بیکران سمندر نظر آتے ہیں۔
-
قرآنی گھرانوں میں فاطمہ(س) و علی (ع) کا گھرانہ فنا فی اللہ اور اخلاص کا عالی ترین نمونہ، حجت الاسلام ناصر رفیعی
حوزہ/ حجت الاسلام والمسلمین ناصر رفیعی نے حضرت فاطمہ سلام اللہ علیہا کے یوم ولادت کے موقع پر اپنی ایک تقریر میں کہا ہے کہ شہزادی کونین اسلام کی تمام اعلی صفات وکمالات اور خوبیوں کا مظہر تھیں۔
-
شہداۓ مقاومت کی پہلی برسی:
شہید قاسم سلیمانی کی مقبولیت اور کامیابی کا راز ان کا اخلاص تھا، متولی حرم امام رضا (ع)
حوزہ/ آستان قدس رضوی کے متولی نے کہا کہ اس ایرانی مہینے میں حضرت فاطمہ زہراء(س) کی شہادت،۲۹دسمبر کا واقعہ اور شہید قاسم سلیمانی کی شہادت جیسی اہم مناسبتیں ہیں اگر غور سے دیکھا جائے تویہ مناسبتیں مکمل طور پر آپس میں ایک دوسرے سے مربوط نظر آتی ہیں ۔