حوزہ نیوز ایجنسی کے مطابق، مندرجہ ذیل روایت کتاب "بحار الانوار" سے نقل کی گئی ہے۔ اس روایت کا متن اس طرح ہے:
قال الامام الصادق علیه السلام:
لا یَصيرُ العَبدُ خالِصاً لِلّهِ عزّوجَلَّ حتّى يَصيرَ المَدحُ وَ الذَّمُّ عِندَهُ سَواءً.
امام جعفر صادق علیہ السلام نے فرمایا:
بندہ اس وقت تک بارگاہ خداوندی میں اخلاص کے مقام تک نہیں پہنچ سکتا جب تک اس کے لئے لوگوں کی تعریف اور مذمت ایک جیسی نہ ہو جائیں۔
بحارالانوار، ج 73، ص 294









آپ کا تبصرہ