۱ خرداد ۱۴۰۳ |۱۳ ذیقعدهٔ ۱۴۴۵ | May 21, 2024
حدیث روز

حوزہ / حضرت امام جعفر صادق علیہ السلام نے ایک روایت میں بات چیت کو سلام سے شروع کرنے کی تاکید کی ہے۔

حوزہ نیوز ایجنسی کے مطابق، مندرجہ ذیل روایت کتاب "جامع الأخبار" سے نقل کی گئی ہے۔ اس روایت کا متن اس طرح ہے:

قال الامام الصادق علیه السلام:

السَّلامُ قَبلَ الكلامِ

حضرت امام جعفر صادق علیہ السلام نے فرمایا:

پہلے سلام کرو پھر گفتگو کا آغاز کرو۔

جامع الأخبار، ص ۸۹

تبصرہ ارسال

You are replying to: .