۴ آذر ۱۴۰۳ |۲۲ جمادی‌الاول ۱۴۴۶ | Nov 24, 2024
حدیث روز

حوزہ / پیغمبر اکرم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے ایک روایت میں دوسروں کی خطاؤں سے درگذر کرنے کی نصیحت کی ہے۔

حوزہ نیوز ایجنسی کے مطابق، مندرجہ ذیل روایت کتاب "مجموعه ورام" سے نقل کی گئی ہے۔ اس روایت کا متن اس طرح ہے:

قال رسول الله صلی الله علیه وآله وسلم:

تَجاوَزوا عَن عَثَراتِ الخاطِئينَ يَقيكُمُ اللّه ُ بِذلكَ سُوءَ الأقدارِ

پیغمبر خدا صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا:

دوسروں کی خطاؤں سے درگذشت کرو تاکہ اس طرح خداوند متعال بھی تمہیں بدبختیوں سے نجات عطا کرے۔

مجموعه ورام: ۲ / ۱۲۰

تبصرہ ارسال

You are replying to: .