اتوار 23 اپریل 2023 - 01:50
حدیث روز | وہ عمل جو گناہ کو کم کر دیتا ہے

حوزہ / حضرت امام علی علیہ السلام نے ایک روایت میں ایسے عمل کی جانب اشارہ کیا ہے جو گناہ کو کم کر دیتا ہے۔

حوزہ نیوز ایجنسی کے مطابق، مندرجہ ذیل روایت کتاب "غرر الحكم" سے نقل کی گئی ہے۔ اس روایت کا متن اس طرح ہے:

قال امیرالمومنین علیه السلام:

مَن أكثَرَ مِن ذِكرِ الآخِرةِ قَلَّتْ مَعصيتُهُ

حضرت امام علی علیہ السلام نے فرمایا:

جو شخص بھی آخرت کو زیادہ یاد کرے گا وہ گناہ بھی کم کرے گا۔

غرر الحكم: ح۸۷۶۹

لیبلز

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
captcha