۴ آذر ۱۴۰۳ |۲۲ جمادی‌الاول ۱۴۴۶ | Nov 24, 2024
حدیث روز

حوزہ / حضرت امام جعفر صادق علیہ السلام نے ایک روایت میں دو انتہائی اہم اور کارآمد نصیحتیں بیان کی ہیں۔

حوزہ نیوز ایجنسی کے مطابق، مندرجہ ذیل روایت کتاب "كافى" سے نقل کی گئی ہے۔ اس روایت کا متن اس طرح ہے:

قال الامام الصادق علیه السلام:

بِرُّوا آباءَكُمْ يَبِرَّكُمْ اَبْناؤُكُمْ وَ عِفُّوا عَنْ نِساءِ النّاسِ تَعِفَّ نِساؤُكُمْ

حضرت امام جعفر صادق علیہ السلام نے فرمایا:

اپنے ماں باپ سے حسنِ سلوک کرو تاکہ تمہاری اولاد بھی تم سے اچھا برتاؤ کرے اور لوگوں کی خواتین (ناموس) کے متعلق پاکدامن رہو تاکہ تمہاری خواتین بھی پاکدامن رہیں۔

كافى، ج ۵، ص ۵۵۴، ح ۵

تبصرہ ارسال

You are replying to: .