۱۶ اردیبهشت ۱۴۰۳ |۲۶ شوال ۱۴۴۵ | May 5, 2024
News ID: 390035
26 اپریل 2023 - 07:12
حدیث روز

حوزہ / حضرت امام علی علیه السلام نے ایک روایت میں برے اخلاق کے نتیجہ کی جانب اشارہ کیا ہے۔

حوزہ نیوز ایجنسی کے مطابق، یہ روایت کتاب "غررالحکم" سے نقل کی گئی ہے۔ اس روایت کا متن اس طرح ہے:

قال الامام العلى عليه‌ السلام:

مَن ساءَ خُلُقُهُ ضاقَ رِزقُهُ

حضرت امام علی علیه السلام نے فرمایا:

جس کا اخلاق برا ہو گا اس کے رزق میں بھی تنگی ہو گی۔

غررالحکم، ح ۸۰۲۳

تبصرہ ارسال

You are replying to: .