حوزہ نیوز ایجنسی کے مطابق مندرجہ ذیل روایت کتاب "غرر الحكم و دررالكلم" سے نقل کی گئی ہے۔ اس روایت کا متن اس طرح ہے:
قال الامام العلى عليه السلام:
مَن لَم يَصبِر عَلى كَدِّهِ صَبَرَ عَلَى الإفلاسِ
حضرت امام علی علیه السلام نے فرمایا:
جو کام کاج کے رنج پر صبر نہ کرے تو اسے فقر و افلاس کو تحمل کرنا پڑے گا۔
غرر الحكم و دررالكلم، ح ۸۹۸۷