اتوار 30 اپریل 2023 - 06:20
حدیث روز | واقعی اور حقیقی قیدی

حوزہ / حضرت امام جعفر صادق علیہ السلام نے ایک روایت میں حقیقی قیدی کا تعارف کرایا ہے۔

حوزہ نیوز ایجنسی کے مطابق مندرجہ ذیل روایت کتاب "الكافى" سے نقل کی گئی ہے۔ اس روایت کا متن اس طرح ہے:

قال الامام الصادق علیه السلام:

المَسجونُ مَن سَجَنَتهُ دُنياهُ عَن آخِرَتِهِ

حضرت امام جعفر صادق علیہ السلام نے فرمایا:

حقیقی قیدی وہ ہے جس کی دنیا اسے آخرت سے روک دے (یعنی جو دنیا کی عارضی رعنائیوں میں غرق ہو کر آخرت کی دائمی نعمتوں کو کھو دے)۔

الكافي: ج ۲، ص ۴۵۵، ح ۹

لیبلز

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
captcha