۲ آذر ۱۴۰۳ |۲۰ جمادی‌الاول ۱۴۴۶ | Nov 22, 2024
حدیث روز

حوزہ / حضرت امام جعفر صادق علیہ السلام نے ایک روایت میں اچھے مرد کی چار خصوصیات کو بیان کیا ہے۔

حوزہ نیوز ایجنسی کے مطابق،مندرجہ ذیل روایت کتاب "مكارم الاخلاق" سے نقل کی گئی ہے۔ اس روایت کا متن اس طرح ہے:

قال الامام الصادق علیه السلام:

خَيْرُ الرِّجالِ مِن اُمَّتِى الَّذينَ لا يَتَطاوَلونَ عَلى اَهليهِم و يَحِنُّونَ عَلَيهِم وَ لا يَظلِمونَهُم

حضرت امام جعفر صادق علیہ السلام نے فرمایا:

میری امت میں سے بہترین مرد وہ ہیں جو اپنے اہلِ خانہ پر سختی نہیں کرتے (یعنی ان سے نرمی سے پیش آتے ہیں)، ان کی توہین نہیں کرتے، ان کے دلسوز ہوتے ہیں اور ان پر ظلم نہیں کرتے۔

مكارم الاخلاق، ص ۲۱۶

تبصرہ ارسال

You are replying to: .