مكارم الأخلاق
-
حدیث روز | بیٹیوں والے توجہ کریں !!
حوزہ / حضرت امام حسن مجتبی علیہ السلام نے ایک روایت میں بیٹیوں والوں کو نصیحت کی ہے۔
-
حدیث روز | امام سجاد (ع) کے طولانی گریه کی وجہ
حوزه / امام جعفر صادق علیه السلام نے ایک روایت میں امام سجاد علیه السلام کے طولانی گریه کی وجہ کو بیان فرمایا ہے۔
-
حدیث روز | صحت و سلامتی کا راز
حوزہ / امیر المؤمنين حضرت علی علیه السلام نے ایک روایت میں صحت و سلامتی کے راز کی جانب اشارہ فرمایا ہے۔
-
حدیث روز | خدا کے نزدیک پسندیدہ ترین عمل
حوزہ / امیرالمؤمنین حضرت علی علیه السلام نے ایک روایت میں ایسے عمل کی جانب اشارہ کیا ہے جو خدا کے نزدیک پسندیدہ ترین ہے۔
-
حدیث روز | اچھے مرد کی چار خصوصیات
حوزہ / حضرت امام جعفر صادق علیہ السلام نے ایک روایت میں اچھے مرد کی چار خصوصیات کو بیان کیا ہے۔
-
حدیث روز | حق مہر کی مقدار کیسے معین کریں؟
حوزہ / حضرت امام علی علیه السلام نے ایک روایت میں سنگین حق مہر نہ لینے کی نصیحت کی ہے۔
-
حجت الاسلام والمسلمین شیخ محمد صادق نجفی محبت و اخلاق کا پیکر
حوزہ/ علامہ شیخ محمد صادق نجفی صاحب کا شمار پاکستان کے جید علمائے کرام میں ہوتا ہے۔ آپ 12 اگست1944 بروز ہفتہ موضع کچورا (شنگریلا ) میں پیدا ہوئے جبکہ آپ کے والد محترم کا نام آخوند مہدی ہے جو موضع کچورا کے مومنین کے لیے ایک مبلغ کی حیثیت رکھتے تھے اور ذاکرِ اہلِ بیت ؑ تھے۔ ابتدائی تعلیم آپ نے اپنے والد محترم اور چچا حجۃ الاسلام آقائے شیخ حسن مقدس سے حاصل کی۔
-
حدیث روز | حقیقی نماز
حوزہ / حضرت امام علی علیہ السلام نے ایک روایت میں حقیقی (واقعی) نماز کی جانب اشارہ کیا ہے۔
-
حدیث روز | سب سے بدترین گناہ
حوزہ / حضرت امام جعفر صادق علیہ السلام نے ایک روایت میں بد ترین گناہوں کو بیان کیا ہے۔
-
حدیث روز | دوائی کا استعمال کب کرنا چاہئے؟
حوزہ / پیغمبر اکرم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے ایک روایت میں بیمار پڑنے کے بعد دوائی سے استفادہ کرنے کے وقت کی جانب اشارہ کیا ہے۔
-
حدیث روز | بیٹیوں والے توجہ کریں
حوزہ / حضرت امام حسن مجتبی علیہ السلام نے ایک روایت میں بیٹیوں والوں کو نصیحت کی ہے۔
-
حدیث روز | گناہوں کی بخشش کا طریقۂ کار
حوزہ / حضرت پیغمبر اکرم صلى الله عليه و آله وسلم نے ایک روایت میں گناہوں کی بخشش کے طریقۂ کار کی جانب اشارہ کیا ہے۔
-
حدیث روز | بیٹیوں کی عظمت
حوزہ / پیغمبر اکرم صلى الله عليه وآله وسلم نے ایک روایت میں بیٹیوں کی عظمت اور بلند مقام کی جانب اشارہ کیا ہے۔
-
حدیث روز | پیغمبر اکرم (ص) کی قابل غور نصیحت
حوزہ / پیغمبر اکرم صلى الله عليه وآله وسلم نے ایک روایت میں عمر کے گزرنےکی جانب توجہ کرنے کی نصیحت کی ہے۔