منگل 11 اگست 2026 - 03:00
حدیث روز | بیٹیوں کی عظمت

حوزہ / پیغمبر اکرم صلى ‌الله ‌عليه ‌و‌آله وسلم نے ایک روایت میں بیٹیوں کی عظمت اور بلند مقام کی جانب اشارہ کیا ہے۔

حوزہ نیوز ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق، یہ روایت کتاب "مكارم الأخلاق" سے نقل کی گئی ہے۔ اس روایت کا مکمل متن اس طرح ہے:

قال رسول اللہ صلى ‌الله ‌عليه ‌و‌آله وسلم:

نِعمَ الوَلَدُ البَناتُ المُخَدَّراتُ، مَن كانَت عِندَهُ واحِدَةٌ جَعَلَهَا اللّهُ سِترا لَهُ مِنَ النّارِ

حضرت پیغمبر اکرم صلى ‌الله ‌عليه ‌و‌آله وسلم نے فرمایا:

باحجاب بیٹیاں بہترین اولاد ہیں۔ جس کی ایک بیٹی ہو خداوند عالم نے اس کو اپنے والدین کیلئے آتش دوزخ سے ڈھال قرار دیتا ہے۔

مكارم الأخلاق : ج ۱ ص ۴۷۲ ح ۱۶۱۳

لیبلز

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
captcha