منگل 22 جولائی 2025 - 03:00
حدیث روز | بچوں کو سلام کرنا سنت پیغمبر (ص) ہے

حوزہ/ پیغمبر اکرم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے ایک روایت میں ایسے عمل کی جانب اشارہ فرمایا ہے جسے آپ نے زندگی بھر ترک نہیں فرمایا۔

حوزہ نیوز ایجنسی کے مطابق، مندرجہ ذیل روایت کتاب "مکارم الأخلاق" سے نقل کی گئی ہے۔ اس روایت کا متن اس طرح ہے:

قال رسول اللہ صلی اللہ علیه وآله:

خَمْسٌ لَا أَدَعُهُنَّ حَتَّى الْمَمَاتِ: ... وَالتَّسْلِيمُ عَلَى الصِّبْيَانِ لِتَكُونَ سُنَّةً مِنْ بعدی

پیغمبر اکرم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا:

پانچ چیزوں کو میں موت آنے تک ترک نہیں کروں گا تاکہ یہ میرے بعد سنت کے طور پر بھی باقی رہیں۔ ان میں سے ایک بچوں کو سلام کرنا ہے۔

مکارم الأخلاق، ج 1، ص 56

لیبلز

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
captcha