حوزہ نیوز ایجنسی کے مطابق مندرجہ ذیل روایت کتاب "مکارم الاخلاق" سے نقل کی گئی ہے۔ اس روایت کا متن اس طرح ہے:
قال رسول اللہ صلی اللہ عليه وآله:
خَیرُ الرِّجالِ مَن اُمَّتِی اَلَّذِینَ لایَتطاوَلُونَ عَلی أهلِیهِم وَ یحنُونَ عَلَیهِم وَ لا یَظلِمُونَهُم
پیغمبر اکرم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا:
میری امت کے بہترین لوگ وہ ہیں جو اپنے اہلِ خانہ کے لیے بد اخلاق اور مغرور نہ ہوں بلکہ ان کے لیے رحم دل ہوں اور نہ ہی ان پر ظلم کریں۔
مکارم الاخلاق، ص 216









آپ کا تبصرہ