جمعہ 4 جون 2021 - 03:44
حدیث روز | پیغمبر اکرم (ص) کی قابل غور نصیحت

حوزہ / پیغمبر اکرم صلى ‌الله ‌عليه ‌و‌آله وسلم نے ایک روایت میں عمر کے گزرنےکی جانب توجہ کرنے کی نصیحت کی ہے۔

حوزہ نیوز ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق، یہ روایت کتاب "مكارم الأخلاق" سے نقل کی گئی ہے۔

اس روایت کا مکمل متن اس طرح ہے:

قال رسول اللہ صلى ‌الله ‌عليه ‌و‌آله وسلم:

كُنْ عَلى عُمرِكَ أشَحَّ مِنكَ عَلى دِرهَمِكَ و دينارِكَ

حضرت پیغمبر اکرم صلى ‌الله ‌عليه ‌و‌آله وسلم نے فرمایا:

درہم و دینار سے زیادہ اپنی عمر کے متعلق بخل کرو۔

مكارم الأخلاق : ۲/۳۶۴/۲۶۶۱

لیبلز

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
captcha