۳۱ فروردین ۱۴۰۳ |۱۰ شوال ۱۴۴۵ | Apr 19, 2024
حدیث روز

حوزه / حضرت امام علی علیہ السلام نے ایک روایت میں لوگوں کے اچھے کردار کے حکام کے کردار سے تعلق کی جانب اشارہ کیا ہے۔

حوزہ نیوز ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق، یہ روایت کتاب "نهج البلاغه" سے نقل کی گئی ہے۔ اس روایت کا مکمل متن اس طرح ہے:

قال الامام العلی علیه السلام:

فَلَيْسَتْ تَصْلُحُ الرَّعِيَّةُ إِلَّا بِصَلَاحِ الْوُلَاةِ

حضرت امام علی علیه السلام نے فرمایا:

لوگ اس وقت اچھے کردار کے مالک بنتے ہیں کہ جب حکام صالح اور نیک کردار والے ہوں۔

نهج‌البلاغه - خطبه ۲۱۶

تبصرہ ارسال

You are replying to: .