۴ آذر ۱۴۰۳ |۲۲ جمادی‌الاول ۱۴۴۶ | Nov 24, 2024
حدیث روز

حوزہ/ امام جعفر صادق علیہ السلام نے ایک روایت میں احکام خداوندی کو انجام دینے کے لئے سعی و کوشش کی تاکید کی ہے۔

حوزہ نیوز ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق، یہ روایت کتاب "وسائل الشيعه" سے نقل کی گئی ہے۔

اس روایت کا مکمل متن اس طرح ہے:

قال الامام الصادق علیہ السلام:

اِنّى وَ اللّه‏ِ ما امُرُكُمْ اِلاّ بِما نَأمُرُ بِهِ أَنْفُسَنا فَعَلَيْكُمْ بِالْجِّدِ وَ الاِْجْتِهادِ

حضرت امام جعفر صادق علیہ السلام نے فرمایا:

خدا کی قسم میں تمہیں کسی چیز کا حکم نہیں دیتا مگر یہ کہ اپنے آپ کو بھی اس کا حکم دیتا ہوں۔ پس تم پر لازم ہے کہ (اس فرمان کو بجالانے کی) سعی و کوشش کرو۔

وسائل الشيعه: ج ۱۲، ص ۱۲، ح ۸

تبصرہ ارسال

You are replying to: .