اتوار 13 جون 2021 - 02:05
حدیث روز | اپنے نفس کو کیسے کنٹرول کریں

حوزہ / امام علی علیہ السلام نے ایک روایت میں انسانی نفس کو اسیر کرنے کے طریقے کی جانب اشارہ کیا ہے۔

حوزہ نیوز ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق، یہ روایت کتاب "عيون الحكم و المواعظ" سے نقل کی گئی ہے۔ اس روایت کا مکمل متن اس طرح ہے:

قال الامیر المومنین علیہ السلام:

نِعمَ العَونُ عَلى أسرِ النَّفسِ وَ كَسرِ عادَتِهَا التَّجَوُّعُ

حضرت امام علی علیہ السلام نے فرمایا:

نفس کو اسیر اور مہار کرنے اور اس کی عادت کو ختم کرنے کے لئے "بھوک" کیا ہی خوب مددگار ہے ۔

عيون الحكم و المواعظ: ٤٩٤

لیبلز

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
captcha