۱ اردیبهشت ۱۴۰۳ |۱۱ شوال ۱۴۴۵ | Apr 20, 2024
حدیث روز

حوزہ/ حضرت امام حسین علیہ السلام نے ایک روایت میں فقراء اور حاجتمندوں کی قیامت کے دن قابل توجہ مقام و منزلت کی جانب اشارہ کیا ہے۔

حوزہ نیوز ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق، یہ روایت کتاب "كنز العمّال" سے نقل کی گئی ہے۔ اس روایت کا مکمل متن اس طرح ہے:

قال الامام الحسین علیہ السلام:

اِتَّخِذُوا عِنْدَ الْفُقَراءِ اَيادىَ فَاِنَّ لَهُمْ دَوْلَةٌ يَوْمَ الْقيامَةِ

حضرت امام حسین علیہ السلام نے فرمایا:

(حاجتمندوں سے نیک سلوک اور ان کی مدد کے ذریعہ) ان کے نزدیک اپنی جگہ بناؤ کیونکہ قیامت کے دن وہ مقام و منزلت رکھتے ہیں۔

كنز العمّال، ح ۱۶۵۸۲

تبصرہ ارسال

You are replying to: .