حوزہ نیوز ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق، یہ روایت کتاب "غررالحكم" سے نقل کی گئی ہے۔ اس روایت کا مکمل متن اس طرح ہے:
قال الامیر المومنین علیہ السلام:
مَن ساءَ عَزمُهُ رَجَعَ عَلَيهِ سَهمُهُ
حضرت امام علی علیہ السلام نے فرمایا:
جس کا فیصلہ (عزم و ارادہ) برا ہو تو اس کا تیر پلٹ کر خود اسی کو لگتا ہے (یعنی جو برا عزم و ارادہ رکھتا ہو تو اس کا نقصان بھی بالآخرہ خود اسی کو پہنچتا ہے)۔
غررالحكم: ۸۳۱۵
آپ کا تبصرہ