۱ اردیبهشت ۱۴۰۳ |۱۱ شوال ۱۴۴۵ | Apr 20, 2024
حدیث روز

حوزہ / حضرت امام سجاد علیہ السلام نے انسان کے لئے بہترین افتخار اور عزت و سربلندی کی جانب اشارہ کیا ہے۔

حوزہ نیوز ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق، یہ روایت کتاب  "بحارالأنوار" سے نقل کی گئی ہے۔ اس روایت کا مکمل متن اس طرح ہے:

قال الامام السجاد علیہ السلام:

لاحَسَبَ لِقُرَشيًّ و لاعَرَبِيٍّ إلاّبِتواضُعِ و لاكَرَمَ إلاّ بِتَّقوى

حضرت امام سجاد علیہ السلام نے فرمایا:

قریشی اور عربی کے لئے کوئی افتخار نہیں ہے سوائے انکساری اور فروتنی کے اور کوئی عزّت و سربلندی نہیں ہے سوائے تقویٰ کے۔

بحارالأنوار، ج ۷۰، ص ۲۸۷

تبصرہ ارسال

You are replying to: .