۳۱ فروردین ۱۴۰۳ |۱۰ شوال ۱۴۴۵ | Apr 19, 2024
حدیث روز

حوزہ /  امام محمد باقر علیہ السلام نے ایک روایت میں قیامت کے دن سب سے زیادہ حسرت کرنے والے شخص کی جانب اشارہ کیا ہے۔

حوزہ نیوز ایجنسی کے مطابق، مندرجہ ذیل روایت کتاب "بحارالأنوار" سے نقل کی گئی ہے۔  اس روایت کا متن اس طرح ہے:

قال الامام الباقر علیہ السلام:

إنَّ أشَدَّ النّاسِ حَسرَةً يَومَ القِيامَةِ عَبدٌ وَصَفَ عَدلاً ثُمَّ خالَفَهُ إلى غَيرِهِ

حضرت امام محمد باقر علیہ السلام نے فرمایا:

قیامت کے دن سب سے زیادہ حسرت وہ شخص کرے گا جو عدالت کی بات تو کرتا ہے لیکن خود ہی دوسروں کے سلسلہ میں اس کے خلاف عمل کرتا ہے۔

بحارالأنوار، ج ۷۸، ص ۱۷۹

تبصرہ ارسال

You are replying to: .