قیامت کے دن
-
قیامت کے دن ہم سے فلسطین اور غزہ کے بارے میں سوال کیا جائے گا: حسن نصراللہ
حوزہ/ حزب اللہ لبنان کے سیکرٹری جنرل نے کہا کہ ہم نے قربانیاں دیں لیکن اس کے باوجود جولائی 2006 کی جنگ میں کامیاب ہوئے، انشاء اللہ ہم سب جنگ طوفان الاقصیٰ میں بھی کامیاب ہوں گے۔
-
وہ کون افراد ہیں جو بغیر حساب و کتاب کے جنت میں داخل ہوں گے؟
حوزہ/ حجۃ الاسلام والمسلمین ڈاکٹر ناصر رفیعی نے خطاب کے دوران روزانہ اعمال کے حساب و کتاب اور یاد قیامت کو معاشرے میں گناہ وفساد کےخاتمے کا اہم ذریعہ قرار دیا اور کہا: روایات کے مطابق، کچھ لوگ بغیر حساب کتاب کے اور پلک جھپکتے ہی اپنی قبر سے براہ راست جنت میں داخل ہو جائیں گے۔
-
مرنے کے بعد انسان دوبارہ کیسے زندہ ہوگا؟
حوزہ/ حجۃ الاسلام والمسلمین ناصر رفیعی نے کہا: قرآن کریم میں 100 سے زائد آیات ہیں جو کہتی ہیں کہ روح انسانی جسم میں قیامت کے دن واپس آئے گی اور اسی لیے بہت سے بڑے مفسرین نے کہا ہے کہ معاد جسمانی کا انکار ممکن نہیں۔
-
حدیث روز | قیامت کے دن پوچھے جانے والے چار سوال
حوزہ / پیغمبر اکرم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے ایک روایت میں قیامت کے دن پوچھے جانے والے چار سوالوں کی جانب اشارہ کیا ہے۔
-
والدین کی خدمت اور ان کے ساتھ اچھا برتاؤ؛ قیامت میں اولوالعزم انبیاء کی ہمسائیگی کا سبب بنے گا، حجۃ الاسلام محمد شریف
حوزہ/صدر جواد الائمہ اسلامک فاؤنڈیشن قم نے مجلس سے خطاب کرتے ہوئے انسان کی کامیابی کے راز کو والدین کے احترام اور ان کی دعاؤں کا نتیجہ قرار دیا۔
-
حدیث روز | قیامت کے دن سب سے زیادہ حسرت کرنے والا شخص
حوزہ / امام محمد باقر علیہ السلام نے ایک روایت میں قیامت کے دن سب سے زیادہ حسرت کرنے والے شخص کی جانب اشارہ کیا ہے۔
-
حدیث روز | امام موسیٰ کاظم علیہ السلام کا قیامت کے دن عذاب سے محفوظ رہنے کا نسخہ
حوزه | امام موسیٰ کاظم علیہ السلام نے ایک روایت میں قیامت کے دن عذاب سے محفوظ رہنے کے راستے کی طرف اشارہ کیا ہے۔
-
قیامت کے دن گمراہ لوگوں کا یہ عذر قبول نہیں کیا جائے گا کہ انہیں غلط رہبروں نے راہِ حق سے ہٹادیا تھا، آیت اللہ حافظ ریاض نجفی
حوزہ/ جامع علی مسجد جامعتہ المنتظر میں خطبہ جمعہ میں آیت اللہ حافظ ریاض نجفی نے فرمایا کہ تعلیم کامقصد اخلاق، کرداراور اچھی تربیت ہونا چاہیے، مفیدتحریر، کتاب، درخت یا رفاہِ عامہ اور اچھی تربیت یافتہ اولاد اچھی آخرت کے لئے نصیحتیں ہیں۔
-
فیلم | حضرت فاطمہ معصومہ (س) قیامت میں شفاعت کریں گی
حوزہ/ حجۃ الاسلام محمد باقر مہدوی نے " حضرت فاطمہ معصومہ (س) قیامت میں شفاعت کریں گی " کے عنوان سے گفتگو کی ہے۔ پیشکش: مجمع جہانی اہلبیت علیہ السلام
-
حدیث روز: اس شخص کو قیامت کے دن کوئی خوف و ہراس نہیں ہو گا
حوزہ/ امام جعفر صادق علیہ السلام نے ایک روایت میں ایسے شخص کے اوصاف کی طرف اشارہ کیا ہے جسے قیامت کے دن کوئی ڈر اور خوف نہیں ہو گا۔