بدھ 23 جون 2021 - 11:42
حدیث روز | علم و دانش حاصل کرنا کیوں ضروری ہے؟

حوزہ / امام علی علیہ السلام نے ایک روایت میں علم حاصل کرنے کی ضرورت کے دلائل کی جانب اشارہ کیا ہے۔

حوزہ نیوز ایجنسی کے مطابق، مندرجہ ذیل روایت کتاب "غرر الحکم" سے نقل کی گئی ہے۔  اس روایت کا متن اس طرح ہے:

قال الامیر المومنین علیہ السلام:

اِكتَسِبوا العِلمَ يُكسِبْكُمُ الحَياةَ؛

حضرت امام علی علیہ السلام نے فرمایا:

علم و دانش حاصل کرو تاکہ علم تمہیں زندگی عطا کرے ۔

غررالحکم، ح ۲۴۸۶

لیبلز

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
captcha