۱۰ فروردین ۱۴۰۳ |۱۹ رمضان ۱۴۴۵ | Mar 29, 2024
حدیث روز

حوزہ / حضرت امام رضا علیہ السلام نے ایک روایت میں مسلمان کی خصوصیات کی جانب اشارہ کیا ہے۔

حوزہ نیوز ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق، یہ روایت کتاب  "عيون أخبار الرّضا" سے نقل کی گئی ہے۔ اس روایت کا مکمل متن اس طرح ہے:

قال الامام الرضا علیہ السلام:

المُسلِمُ الَّذي يَسلَمُ المُسلِمونَ مِن لِسانِهِ و يَدِهُ ولَيسَ مِنّا مَن لَم يَأمَن جارُهُ بَوائِقَهُ

حضرت امام رضا علیہ السلام نے فرمایا:

مسلمان وہ ہے کہ جس کی زبان اور ہاتھ سے دوسرے مسلمان محفوظ رہیں اور وہ شخص ہم میں سے نہیں ہے جس کا ہمسایہ اس کے شرّ سے محفوظ نہ ہو۔

عيون أخبار الرّضا عليه السلام ، ج ۱، ص ۲۴

تبصرہ ارسال

You are replying to: .