اتوار 18 ستمبر 2022 - 12:15
دنیا کے شر سے کیسے محفوظ رہا جائے؟

حوزہ / حضرت امام رضا علیہ السلام نے ایک روایت میں دنیا کے شر سے محفوظ رہنے کے طریقے کی طرف اشارہ کیا ہے۔

حوزہ نیوز ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق، یہ روایت کتاب «عيون أخبار الرضا (ع)» سے نقل کی گئی ہے. اس روایت کا متن اس طرح ہے:

قال الامام الرضا علیه السلام:

بِالزُّهدِ فِي الدُّنيا أرجُو النَّجاةَ مِن شَرِّ الدُّنياِ؛

حضرت امام رضا علیہ السلام نے فرمایا:

زہد و تقوی کے ذریعہ شرّ دنیا سے نجات حاصل کی جا سکتی ہے۔

عيون أخبار الرضا (ع): ج ۲، ص۱۳۹، ح۳

لیبلز

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
captcha