روایت
-
امروہا کے محرم میں ابھی باقی ہے نوبت کی روایت
حوزہ/ امروہا کا محرم روایات کی پاسداری سے بھی عبارت ہے۔ خوشگوار بات یہ ہیکہ نئی نسل ان دیرینہ روایات کو برقرار رکھے ہوئے جو برسہا برس پہلے انکے بزرگوں نے قائم کی تھیں۔ ان دیرینہ روایتوں میں نوبت نوازی بھی ہے۔نوبت موسیقی کے دو آلات نقارہ اور چھوٹی شہنائی نفیری پر مشتمل ہوتی ہے۔
-
شب قدر کی ایک خصوصیت یہ بھی ہے کہ یہ شب امام زمانہ (عج) سے مخصوص ہے
حوزہ/ حجۃ الاسلام ماندگاری نے کہا: شب قدر کی ایک خصوصیت یہ بھی ہے کہ یہ شب امام زمانہ (عج) سے مخصوص ہے، تفسیر قمی میں آیت ’’ تنزل الملائکة و الروح فیها ‘‘ کے ذیل میں مرقوم ہے کہ ملائکہ امام (عج) پر نازل ہوتےہیں اور پورے سال کے واقعے اور حوادث کو امامؑ کی خدمت میں پیش کرتے ہیں۔
-
حدیث روز | ایسا عمل جو انسان کو گناہ کی طرف لے جاتا ہے
حوزہ/ امیر المومنین حضرت علی علیہ السلام نے ایک روایت میں ایسے عمل کی جانب اشارہ کیا ہے جو انسان کو گناہ کی طرف کھینچ کر لے جاتا ہے۔
-
حدیث روز | صلہ رحمی کا ثواب
حوزہ/ امام محمد باقر علیہ السلام نے ایک روایت میں صلہ رحمی کے ثواب کی جانب اشارہ فرمایا ہے۔
-
امام علی نقی علیہ السلام (پانچ روایات)
حوزہ/ ‘‘جنیدی’’ جو پہلے اہل بیت علیہم السلام کا شدید ترین دشمن تھا لیکن کچھ عرصہ امام علی نقی علیہ السلام سے ارتباط کے سبب مخلص شیعہ ہو گیا۔
-
آج کی حدیث:
علم کی تلاش میں رہنے والوں کا مقام
حوزہ/ امام جعفر صادق علیہ السلام نے ایک روایت میں طالبان علم کے مقام کی جانب اشارہ کیا ہے۔
-
آج کی حدیث:
لوگوں کے ساتھ کیسے معاشرت کریں؟
حوزہ/ حضرت امام علی علیه السلام نے ایک روایت میں لوگوں کے ساتھ معاشرت اور برتاؤ کے طریقہ کار کی جانب اشارہ کیا ہے۔
-
آج کی حدیث:
خواتین کے لئے رسول خدا (ص) سے منقول قابل تأمل روایت
حوزہ/ پيامبر اکرم صلی اللہ عليہ وآلہ و سلم نے ایک روایت میں خواتین کی جانب سے مردوں کو بعض کاموں پر مجبور کرنے کی عاقبت اور نتیجہ کی طرف اشارہ کیا ہے۔
-
آج کی حدیث:
دنیا کے شر سے کیسے محفوظ رہا جائے؟
حوزہ / حضرت امام رضا علیہ السلام نے ایک روایت میں دنیا کے شر سے محفوظ رہنے کے طریقے کی طرف اشارہ کیا ہے۔
-
پانچویں امام کی پانچ حدیثیں
حوزہ/ حضرت ابو جعفر امام محمد باقر علیہ السلام کی حدیثیں نہ ہوتی تو نہ صحیح عقید ہوتا، نہ درست اعمال ہوتے اور نہ ہی مناسب اخلاق نظر آتا۔
-
آیتوں اور روایتوں کی روشنی میں عید نوروز
حوزہ/ نوروز کا دن وہ دن ہے جب خداوند عالم نے اپنے بندوں کے ساتھ عہد کیا تھا کہ وہ اس کی عبادت کریں گے اور اس کے ساتھ شراکت نہیں کریں گے اور انبیاء اور ائمہ (ع) پر ایمان لائیں گے۔
-
حدیث روز | بہترین شادی
حوزہ/ پیغمبر اکرم صلی اللہ علیه و آلہ و سلم نے ایک روایت میں بہترین قسم کی شادی کی نشاندہی کی ہے۔
-
حدیث روز | ہمیشہ باقی رہنے والی دوستی حاصل کرنے کا راستہ
حوزہ/ امام جعفر صادق علیہ السلام نے ایک روایت میں باقی رہنے والی دوستی کو حاصل کرنے کے طریقے کی جانب اشارہ کیا ہے۔
-
حدیث روز | امیرالمومنین حضرت علی علیہ السلام کی فضیلت
حوزہ/ خداوند متعال نے حدیث قدسی میں امیر المومنین علی ابن ابی طالب علیہ السلام کی عظمت کی جانب اشارہ کیا ہے۔
-
حدیث روز | اعتکاف کا ثواب
حوزہ/ پیغمبر اکرم(صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) نے ایک روایت میں اعتکاف کے ثوب کی جانب اشارہ کیا ہے۔
-
حدیث روز | استغفار ( توبہ) گناہوں کو دھو دیتا ہے
حوزہ/ امام جعفر صادق علیہ السلام نے ایک روایت میں سب کو استغفار کرنے کی نصیحت کی ہے۔
-
حدیث روز | امام جواد علیہ السلام کے کلام میں اپنے بارے میں سوچنے کی اہمیت
حوزہ/ امام محمد تقی علیہ السلام نے ایک روایت میں سب کو اپنے بارے میں غور و فکر کرنے کی نصیحت کی ہے۔
-
حدیث روز | سالم ترین دل
حوزہ/ امام حسن مجتی علیہ السلام نے ایک روایت میں سالم ترین دل کا تعارف کرایا ہے۔
-
حدیث روز | استاد کا شاگرد پر حق
حوزہ/ امام سجاد علیہ السلام نے ایک روایت میں استاد کے شاگرد پر حق کی جانب اشارہ کیا ہے۔
-
حدیث روز | تواضع اور انکساری کی علامتیں
حوزہ/ امام حسن عسکری علیہ السلام نے ایک روایت میں تواضع اور انکساری کی نشانیوں کی طرف اشارہ کیا ہے۔
-
حدیث روز | روئے زمین پر علماء کی عظمت
حوزہ/ امام علی علیہ السلام نے ایک روایت میں روئے زمین پر علما کی عظمت کی طرف اشارہ فرمایا ہے۔
-
حدیث روز | ہمارا ظاہر بہتر ہے یا باطن؟!
حوزہ/ امام محمد باقر علیہ السلام نے ایک روایت میں قیامت کے دن باطن کے ظاہر سے بہتر ثمرات کی طرف اشارہ کیا ہے۔
-
حدیث روز | وه چیزیں جو دل کو تباہ کر دیتی ہیں!
حوزہ/ امام محمد باقر علیہ السلام نے ایک روایت میں دل کو تباہ کرنے والی چیزوں میں سے ایک کی طرف اشارہ کیا ہے۔
-
حدیث روز | عفو و درگزر کا ثمر
حوزہ/ پیغمبر اکرم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے ایک روایت میں عفو و درگزر کے ثمر کی طرف اشارہ کیا ہے۔
-
حدیث روز | سکون کا سرچشمہ
حوزہ/ امام علی علیہ السلام نے ایک روایت میں آرام و سکون تک پہنچنے کے ایک راستے کی طرف اشارہ کیا ہے۔
-
حدیث روز | عمر میں اضافہ کس طرح ممکن ہے؟
حوزہ/ پیغمبر اکرم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے ایک روایت میں عمر میں اضافے کے راستے کی طرف اشارہ کیا ہے۔
-
حدیث روز | والدین توجہ کریں!
حوزہ/ پیغمبر اکرم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے ایک روایت میں بچوں سے کیے گئے وعدے پر عمل کی تاکید کی ہے۔
-
حدیث روز | ناحق چیزوں کا حق سے محروم کر دینا
حوزہ/ امام جعفر صادق علیہ السلام نے ایک روایت میں تین نا حق کی طرف اشارہ کیا ہے جو انسان کو حق سے محروم کر دیتے ہیں۔
-
حدیث روز | حضرت فاطمہ معصومہ سلام اللہ علیہا کی عظمت
حوزہ/ امام جعفر صادق علیہ السلام نے ایک روایت میں حضرت فاطمہ معصومہ سلام اللہ علیہا کی عظمت کی طرف اشارہ کیا ہے۔
-
حدیث روز: اس شخص کو قیامت کے دن کوئی خوف و ہراس نہیں ہو گا
حوزہ/ امام جعفر صادق علیہ السلام نے ایک روایت میں ایسے شخص کے اوصاف کی طرف اشارہ کیا ہے جسے قیامت کے دن کوئی ڈر اور خوف نہیں ہو گا۔