دنیا
-
آیت اللہ العظمی شاہرودی کا منفرد فتوی: آیت اللہ قاضی کے درس میں نہ جائیں!
حوزہ/ آیت اللہ شب زندہ دار نے اپنے ایک درس خارج میں آیت اللہ قاضیؒ کے درس اخلاق سے متعلق ایک دلچسپ واقعہ بیان کیا۔ یہ واقعہ مرحوم آیت اللہ العظمی شاہرودی اور ان کے برادر نسبتی سے جڑا ہے جو آیت اللہ قاضیؒ کے درس سے متاثر ہو کر ایک غیر معمولی فیصلہ کرنے پر آمادہ ہوگئے تھے۔
-
تہران کی نماز جمعہ اور آیت اللہ خامنہ ای کے بیانات کو انگریزی زبان کے بین الاقوامی میڈیا میں وسیع کوریج
حوزہ/ تہران میں اس ہفتے کی نماز جمعہ اور حضرت آیت اللہ خامنہ ای کے خطبوں کو انگریزی زبان کے مختلف خبر رساں اداروں میں وسیع پیمانے پر کوریج ملی ہے۔
-
اسلامی ثقافت و فکر ریسرچ انسٹی ٹیوٹ کے اکیڈمک بورڈ کے ممبر:
دنیا پر غلبہ حاصل کرنے کے لیے ’’علم‘‘ مغربی ممالک کا سب سے اہم ہتھیار ہے
حوزہ/ انہوں نے مختلف اقتصادی، ثقافتی، سیاسی اور سماجی میدان میں علم کے ذریعے مغربی ممالک کے تسلط کی تاریخ کا ذکر کرتے ہوئے کہا: دنیا پر غلبہ حاصل کرنے کے لیے ’’علم‘‘ مغربی ممالک کا سب سے اہم ہتھیار ہے۔
-
اگر اربعین حسینی پر ڈاکومنٹری بنائی جائے تو دنیا بھر کے مخاطب کو جلب کیا جا سکتا ہے: سید مہدی میرحسینی
حوزہ/ ڈاکومنٹری اور فلم میکر میر حسینی نے کہا: اربعین واک کے سلسلے میں فلم سازی پر خصوصی توجہ دی جانی چاہیے ،اگر اس موضوع پر ڈاکومنٹری بنائی جائے تو دنیا بھر کے مخاطب کو جلب کیا جا سکتا ہے چوں کہ پوری دنیا سے زائرین اس عظیم موقع پر شریک ہوتے ہیں۔
-
بعض لوگ خدا سے صرف اپنی دنیا کے لئے ہی دعا کرتے ہیں: حجۃ الاسلام والمسلمین شریفیان
حوزہ/ خطیب حرم حضرت معصومہ قم (س) نے کہا: بعض افراد صرف دنیا کی زندگی کو ہی حقیقی زندگی تصور کرتے ہیں اور اسی کو اپنی منزل سمجھتے ہیں، اللہ تعالیٰ فرماتا ہے کہ امت اسلامیہ میں بعض ایسے افراد بھی ہیں جو حج تو بجا لاتے ہیں لیکن ان کے لبوں پہ بس یہی دعا رہتی ہے کہ ’’ربنا آتنا فی الدنیا‘‘ خدایا مجھے دنیا عطا کر، ایسے افراد کے لئے آخرت میں کوئی حصہ نہیں ہوگا۔
-
اسرائیل کو سزا سے فرار نہیں ہونے دینا چاہئے:صدر انڈونیشیا
حوزہ/ انڈونیشیا کے صدر نے کہا کہ اسرائیل کو سزا سے فرار ہونے کی اجازت نہیں دی جانی چاہیے اور اگر اتنے جرائم کہیں اور ہوتے تو دنیا خاموش نہ رہتی۔
-
جب تک ہماری دنیا توحیدی نہیں ہوگی، ہماری آخرت بھی توحیدی نہیں ہو سکتی: حجۃ الاسلام ماندگاری
حوزہ/ خطیب حرم معصومہ قم سلام اللہ علیہا نے کہا: جب تک ہمارا لباس، ہماری کمائی، ہماری خدمتیں اور یہاں تک کہ ہمارا کھانا، سونا اور جاگنا توحیدی نہیں ہوگا ہماری عبادت کبھی توحیدی نہیں ہو سکتی۔
-
اقوام متحدہ کی دنیا سے فلسطین کو ایک آزاد ریاست تسلیم کرنے کی درخواست
حوزہ/ انسانی حقوق کے ہائی کمشنر (OHCHR) کے دفتر سے شائع ہونے والے ایک بیان میں، اقوام متحدہ کے خصوصی نمائندوں نے مغربی ایشیا میں امن کے حصول کے لیے تمام ممالک سے فلسطین کی ریاست کو تسلیم کرنے کی درخواست کی ہے۔
-
شہید ابراہیم رئیسی کو خراج عقیدت پیش کرنے کے لیے غیر ملکی مہمانوں کی ایران آمد
حوزہ/ 68 ممالک اور علاقائی اور بین الاقوامی تنظیموں کے سربراہان اور اعلیٰ حکام نے تہران میں ایرانی صدر اور ان کے ساتھیوں کو خراج عقیدت پیش کیا۔
-
آج پوری دنیا کی امیدیں اسلامی اور شیعہ ملک’ایران‘ سے وابستہ ہیں: مجلس خبرگان رہبری کے رکن
حوزہ/ انہوں نے کہا: آج سبھی لوگ اس حقیقت کو سمجھ چکے ہیں کہ مذہب ہی انسانی معاشرے کو فائدہ پہنچا سکتا ہے، البتہ ہر مذہب نہیں، بلکہ وہ مذہب جس کے علمبردار اہل بیت معصومین علیہم السلام ہیں، وہ مذہب جس نے ہمارے شیعہ نظام سے جنم لیا، یہی وجہ ہے کہ آج پوری دنیا کی امیدیں اسلامی اور شیعہ ملک’ایران‘ سے وابستہ ہیں۔
-
کیا دن بھی نحس ہوتا ہے؟ آیت اللہ العظمیٰ جوادی آملی کا جواب
حوزہ/ یہ جو لوگ کہتے ہیں کہ آج کا دن بہت سخت تھا اور آج کا دن بہت نحس تھا، چنانچہ ایک دن دسویں امام کا ایک صحابی امام کی خدمت میں پہنچا اور کہنے لگا کہ آج کا بہت مشکل سے گزرا اور آج کا دن بہت نحس تھا، فلاں جگہ میرا کپڑا بھٹ گیا اور فلاں جگہ میرے پیر میں چوٹ لگ گئی، امام علیہ السلام نے فرمایا: تم کسی دن کو کیسے کہہ سکتے ہو کہ یہ دن برا ہے اور نحس ہے؟ یہ تو صرف ایک وقت اور زمان ہے، اس وقت میں نہ جانے کتنے لوگوں نے اچھے کام کئے اور نہ جانے کتنے لوگوں نے برے کام بھی کئے، بہت سے لوگوں نے کامیابی کی منزلیں طی کیں اور بہت سے لوگ خسارے میں رہے، لہذا یہ وقت تو صرف ایک ظرف ہے، اور ظرف کا مظروف سے کیا واسطہ؟
-
دین اللہ سے تقرب پیدا کرتا ہے، مولانا قمر حسنین
حوزہ/ جو چیز اللہ سے دور کر دے وہ دنیا ہے اور وہ شئے جو خدا سے نزدیک کرے وہ دین ہے۔
-
کربلائے معلی میں قرآن کریم کے بین الاقوامی مقابلے کے شرکاء کا استقبال + تصاویر
حوزہ/ حرم حضرت عباس علمدار علیہ السلام کی جانب سے منعقد ہونے والے قرائت قرآن کریم کے بین الاقوامی مقابلے "جائزة العمید" (العمید ایوارڈ) کے شرکاء کا پر جوش استقبال کیا گیا۔
-
ایران دنیا کی چودہویں بڑی فوجی طاقت بن گیا
حوزہ/ گلوبل فائر پاور نے ایران کو دنیا کی 14ویں فوجی طاقت قرار دیا ہے۔
-
پاکستان میں الیکشن 2024:
پولیٹکل ڈپریشن کا شکار تاریخ میں چند قوموں کا نمونہ
حوزہ/ اگر ایک فرد اندرونی یا بیرونی پریشر سے ڈپریشن کا شکار ہو جائے تو وہ اپنی حرکات و افعال معمول سے ہٹ کر انجام دینے لگتا ہے اور قوموں کی حالت بھی یہی ہوتی ہے۔ قوموں کا ڈپریشن کا شکار ہونے کا سب سے بنیادی سبب جس سرزمین میں وہ رہ رہی ہیں وہاں غلط سیاست کا رائج ہونا ہے، جب قدرت کی منتقلی ایک جماعت سے دوسری جماعت کو عدل اور انصاف کے پیمانوں پر نہ ہو وہیں سے پولیٹکل ڈپریشن شروع ہو جاتا ہے۔
-
دنیا کے 28 ممالک میں صیہونی حکومت کے جاسوسی نیٹ ورک کی نشاندہی
حوزہ/ ایرانی وزارت انٹیلی جنس نے دنیا کے 28 ممالک میں موساد کے جاسوسوں کی قابل ذکر تعداد کی نشاندہی کا اعلان کیا ہے۔
-
دنیا بھر میں 100 ممالک میں اعتکاف کا انعقاد/ بیروت میں منعقد ہوگا بین الاقوامی اعتکاف فیسٹیول
حوزہ/ ایران میں اعتکاف کمیٹی کے مرکزی صدر دفتر کے بین الاقوامی امور کے نائب نے کہا: دنیا کےمختلف ممالک میں اعتکاف جیسی عظیم عبادت کو فروغ دینے کے لئے ہم دنیا کے مختلف خطوں میں اعتکاف ہیڈ کوارٹرز کے دفاتر قائم کرنے کی کوشش کر رہے ہیں، اور اب تک لبنان اور تنزانیہ میں یہ دفاتر قائم کئے جا چکے ہیں۔
-
غزہ کی حمایت میں دنیا بھر میں گزشتہ بارہ ہفتوں سے مسلسل مظاہرے جاری
حوزہ/ غزہ پر اسرائیل کے حملے گزشتہ تین ماہ سے جاری ہیں، غزہ پر صیہونی حملے کے ساتھ ہی گزشتہ 12 ہفتوں سے فلسطینیوں کے حق میں دنیا بھر میں مظاہرے ہو رہے ہیں۔
-
غزہ کے حوالے سے اقوام متحدہ کو گوٹیریس کا بے مثال خط
حوزہ/ اقوام متحدہ کے سیکرٹری جنرل نے کہا ہے کہ عالمی برادری اپنا اثر و رسوخ استعمال کرے اور غزہ کے بحران کے فوری خاتمے کے لیے کوششیں کرے۔
-
حدیث روز | دنیا سے کیا چاہیں؟
حوزہ / امیر المؤمنين حضرت علی علیه السلام نے ایک روایت میں دنیا کے متعلق نکات کو بیان فرمایا ہے۔
-
عرب ممالک سے لے کر یورپ تک دنیا فلسطینیوں کی حمایت میں نکل آئی
حوزہ/ صیہونی حکومت کے ہاتھوں غزہ کے شہریوں اور مظلوم خواتین اور بچوں کے قتل عام پر شدید ردعمل کا اظہار کرتے ہوئے عرب ممالک سمیت دنیا بھر میں مظاہرے ہو رہے ہیں۔
-
ایران سمیت 45 ممالک میں ’’یوم علی اصغرؑ‘‘ منایا گیا
حوزہ/ ہر سال کی طرح اس سال بھی محرم کے پہلے جمعہ کو ایران سمیت 45 ممالک میں امام حسین علیہ السلام کے چھوٹے فرزند حضرت علی اصغر علیہ السلام کی یاد میں عالمی یوم علی اصغرؑ منایا گیا۔
-
امام جمعہ نجف اشرف:
مغرب کی تمام تر کوششوں کے باوجود، آج دنیا خدا کی راہ پر گامزن ہے
حوزہ/ حجت الاسلام والمسلمین قبانچی نے کہا کہ انسانوں کو انسانی اقدار سے دور اور مارڈن زندگی کے خواب دکھانے کی مغربی تمام تر کوششوں کے باوجود، آج دنیا خدا کی جانب پلٹ رہی ہے۔
-
قیچی کے دو دھار
حوزہ/ ہمیں آج دشمن کے ہربوں کی شناخت اور دشمنی کرنے کے طریقوں کے بارے میں update رہنا پڑے گا۔
-
ہندوستان اور پاکستان سمیت دنیا کے اکثر ممالک میں آج منائی جا رہی ہے عید فطر
حوزہ/ اسلامی جمہوریہ ایران ، عراق، پاکستان اور ہندوستان سمیت دنیا کے کئی ممالک میں عیدالفطرآج بروز ہفتہ مذہبی جوش و جذبے کے ساتھ منائی جا رہی ہے۔
-
ماہرین اسمبلی کے سربراہ اور ارکان کی رہبر انقلاب اسلامی سے ملاقات:
لبرل ڈیموکریسی کے عمائدین نے دنیا کو اپنے کنٹرول میں کرنے کا منصوبہ بنایا ہے
حوزہ/ ماہرین اسمبلی کے سربراہ اور ارکان نے رہبر انقلاب اسلامی سے ملاقات کی۔ اس موقع پر اپنے خطاب میں آیت اللہ العظمی خامنہ ای نے اسمبلی کی اہمیت پر روشنی ڈالی اور بعض دیگر موضوعات کا جائزہ لیا۔
-
ترکی اور شام میں زلزلے سے مرنے والوں کی تعداد 41 ہزار سے تجاوز، انسانی امداد کا سلسلہ جاری
حوزہ/ جنوبی ترکی اور شمالی شام میں آنے والے شدید زلزلے میں مرنے والوں کی تعداد 41 ہزار سے تجاوز کر گئی ہے۔
-
اسلام سال 2075 میں دنیا کا سب سے اہم مذہب بن جائے گا
حوزہ/ ہسپانوی زبان کی منڈو اسلام (mundoislam)سائٹ نے لکھا کہ اس وقت دنیا بھر میں 2.2 بلین عیسائی اور 1.97 بلین مسلمان رہتے ہیں۔ تاہم، مسلمانوں کی اعلی شرح پیدائش (عیسائی 2.6 کے مسلمان 2.9 ) کو دیکھتے ہوئے، اسلام کے متعلق کہا جا رہا ہے کہ 2075 تک دنیا کا سب سے بڑا مذہب بن جائے گا۔
-
انسانی یکجہتی کے اصول انصاف، مساوات اور امن ہیں، قائد ملت جعفریہ کا عالمی انسانی یکجہتی پر پیغام:
انسانی یکجہتی میں سب سے بڑی رکاوٹ دنیا میں جاری ظالمانہ نظام ہے، علامہ ساجد نقوی
حوزہ/ اکیسویں صدی میں بھی گزشتہ صدیوں کے جاری مظالم، جنگیں اور قبضے اسی انداز میں بلکہ اس سے زیادہ خطرناک انداز میں انسانیت کو درپیش ہیں۔
-
سعودی عرب میں 13 سالہ بچے کو پھانسی کی سزا، دنیا بھر سے تنقید
حوزہ/ سعودی حکومت نے عبداللہ الحویطی نامی 13 سالہ نوجوان کو پھانسی کی سزا سنادی، سعودی عرب کے شہر طائف میں سعودی حکومت کی عدالت کے جاری کردہ اس فیصلے پر پوری دنیا میں سخت تنقید کی گئی ہے۔