اتوار 31 مئی 2020 - 12:09
 خدا کا شکر کس طرح ادا کریں

حوزہ / امام رضا علیہ السلام نے ایک روایت میں لوگوں کی اچھائیوں پر ان کا شکریہ ادا کرنے کی تاکید کی ہے۔

حوزہ نیوز ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق یہ روایت کتاب عیون اخبار الرضا سے نقل کی گئی ہے۔

اس روایت کا متن اس طرح ہے:

قال الامام الرضا علیہ السلام:

مَن لَم یَشکُرِ المُنعِمَ مِنَ المَخلوقینَ لَم یَشکُرِ اللّه‏َ عَزَّ و جلَّ.

حضرت امام رضا علیہ السلام نے فرمایا:

جس نے لوگوں کی اچھائیوں پر ان کا شکریہ ادا نہیں کیا اس نے خداوندعالم کا بھی شکریہ ادا نہیں کیا۔

عیون أخبار الرِّضا (ع) : ج ۲، ص ۲۴، ح ۲

لیبلز

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
captcha