پیر 18 مئی 2020 - 20:15
افطار کے وقت دعا کی اہمیت

حوزہ / امام موسی کاظم علیہ السلام نے ایک روایت میں افطار کے وقت دعا کی اہمیت کی طرف اشارہ کیا ہے۔

 حوزہ نیوز ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق مندرجہ ذیل روایت کتاب بحارالانوار سے نقل کی گئی ہے۔

 اس روایت کا متن اس طرح ہے:

قال الامام الکاظم علیہ السلام:

دَعْوَةُ الصّائِمِ تُسْتَجابُ عِنْدَ اِفْطارِهِ؛

 امام موسی کاظم علیہ السلام نے فرمایا:

روزہ دار کی دعا افطار کے وقت مستجاب(قبول)ہوتی ہے۔

بحار الانوار: ج ۹۳، ص ۲۵۵، ح ۳۳

لیبلز

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
captcha