۹ اردیبهشت ۱۴۰۳ |۱۹ شوال ۱۴۴۵ | Apr 28, 2024
ضیافت افطاری حرم مطهر حضرت معصومه (س)

حوزہ / حضرت امام جعفر صادق علیہ السلام نے ایک روایت میں سحری اور افطار کے وقت سورۂ قدر کی تلاوت کا حیرت انگیز ثواب کی جانب اشارہ کیا ہے ۔

حوزہ نیوز ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق یہ روایت کتاب "بحارالأنوار" سے نقل کی گئی ہے۔ اس روایت کا مکمل متن اس طرح ہے:

قال الامام الصادق علیہ السلام:

عن أَبِي يَحْيَى الصَّنْعَانِيِّ عَنْ أَبِي عَبْدِ اللَّهِ علیه السلام قَالَ:مَا مِنْ مُؤْمِنٍ صَامَ فَقَرَأَ إِنَّا أَنْزَلْنَاهُ فِي لَيْلَةِ الْقِدْرِ عِنْدَ سَحُورِهِ وَ عِنْدَ إِفْطَارِهِ إِلَّا كَانَ فِيمَا بَيْنَهُمَا كَالْمُتَشَحِّطِ بِدَمِهِ فِي سَبِيلِ اللَّهِ.

حضرت امام جعفر صادق علیہ السلام نے فرمایا:

جو مؤمن روزہ دار سحری اور افطار کے وقت سورۂ قدر کی تلاوت کرے اسے اس شخص کی مانند ثواب ملے گا جو راہ خدا میں اپنے خون میں لت پت ہو۔

بحارالأنوار، ج ۹۷، ص ۳۴۴

تبصرہ ارسال

You are replying to: .