حوزہ نیوز ایجنسی کے مطابق، یہ روایت کتاب "وسائل الشیعہ" سے نقل کی گئی ہے۔ اس روایت کا متن اس طرح ہے:
قال الامام الرضا علیه السلام:
مَنْ زَارَنِي عَلَى بُعْدِ دَارِي أَتَيْتُهُ يَوْمَ الْقِيَامَةِ فِي ثَلَاثِ مَوَاطِنَ حَتَّى أُخَلِّصَهُ مِنْ أَهْوَالِهَا إِذَا تَطَايَرَتِ الْكُتُبُ يَمِيناً وَ شِمَالًا وَ عِنْدَ الصِّرَاطِ وَ عِنْدَ الْمِيزَانِ
حضرت امام رضا علیہ السلام نے فرمایا:
جو شخص دوریِ مسافت کے باوجود میری زیارت کے لیے آئے تو میں قیامت کے دن تین مقامات پر اس کے پاس آؤں گا تاکہ اسے ان کی ہولناکیوں سے نجات دوں:
جب اعمال نامے دائیں اور بائیں جانب سے دئے جا رہیں ہوں گے
پل صراط پر
اور میزان (ترازو) کے وقت۔ یعنی جب اعمال کا حساب و کتاب ہو گا، اس وقت۔
وسائل الشیعه، ج ۱۰، ص ۴۳۳
آپ کا تبصرہ