حوزہ نیوز ایجنسی کے مطابق، مندرجہ ذیل روایت کتاب "وسائل الشیعہ" سے نقل کی گئی ہے۔ اس روایت کا متن اس طرح ہے:
قال الامام الباقر علیه السلام:
مَن سَرَّهُ أن یَقیَهُ اللهُ مِن نَفَحاتِ جَهنَّمَ فَلیُنظِر مُعسِراً أَو لِیَدَعْ لَهُ مِن حَقِّه.
امام محمد باقر علیہ السلام نے فرمایا:
جو چاہتا ہے کہ خدا اسے عذابِ جہنم سے محفوظ رکھے تو اسے چاہیے کہ اپنے تنگدست اور مقروض کو قرض ادا کرنے کی مہلت دے یا اپنے مال میں سے کچھ حصہ اسے بخش دے۔
وسائل الشیعہ، ج 13، ص 114









آپ کا تبصرہ