حوزہ/ امام محمد باقر علیہ السلام نے ایک روایت میں عذاب آخرت سے محفوظ رہنے اور خدا کی رحمت کو جلب کرنے کے راستے کی نشاندہی فرمائی ہے۔