۲۲ آذر ۱۴۰۳ |۱۰ جمادی‌الثانی ۱۴۴۶ | Dec 12, 2024
حدیث روز

حوزہ/ امام جعفر صادق علیہ السلام نے ایک روایت میں ایسے احترام کا تذکرہ فرمایا ہے جو خدا کے احترام کے برابر ہے۔

حوزہ نیوز ایجنسی کے مطابق، مندرجہ ذیل روایت کتاب "وسائل الشیعہ" سےنقل کی گئی ہے۔ اس روایت کا متن اس طرح ہے:

قال الامام الصادق علیه السلام:

منْ أَتَاهُ أَخُوهُ اَلْمُسْلِمُ فَأَكْرَمَهُ فَإِنَّمَا أَكْرَمَ اَللَّهَ عَزَّ وَ جَلَّ .

امام جعفر صادق علیه السلام نے فرمایا:

جو اپنے ہاں آنے والے مسلمان کا احترام کرے تو گویا اس نے خدائے (عزیز و بزرگ) کا احترام کیا ہے۔

وسائل الشیعہ ( باب السادس عشر)، ج 16، ص 376

تبصرہ ارسال

You are replying to: .