حوزہ نیوز ایجنسی کے مطابق، مندرجہ ذیل روایت کتاب "وسائل الشیعہ" سے کی گئی ہے۔ اس روایت کا متن اس طرح ہے:
قال الامام الکاظم علیه السلام:
ما مِنِ امرَأَةٍ تَسقي زَوجَها شَربَةً مِن ماءٍ اِلاّ كانَ خَيراً لَها مِن عِبادَةِ سَنةٍ.
امام موسی کاظم علیه السلام نے فرمایا:
جو عورت اپنے شوہر کو پانی کا ایک گلاس پلائے تو یہ اس کے لیے ایک سال کی عبادت سے بھی زیادہ بہتر ہے۔
وسائل الشیعہ، ج 20، ص 172









آپ کا تبصرہ