حوزہ نیوز ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق، مندرجہ ذیل روایت کتاب "وسائل الشیعہ" سے نقل کی گئی ہے۔ اس روایت کا متن اس طرح ہے:
قال الامام الباقر علیه السلام:
اِنَّ اَكْرَمَكُمْ عِنْدَاللّهِ اَشَدُّكُمْ اِكْراما لِحَلائِـلِهِمْ
حضرت امام محمد باقر علیہ السلام نے فرمایا:
خدا کے نزدیک سب سے محترم وہ شخص ہے جو اپنی بیوی کا زیادہ احترام کرے۔
وسائل الشيعہ: ج ۱۵، ص ۵۸، ح ۶