منگل 14 دسمبر 2021 - 04:00
حدیث روز | ایسا عمل جو انسان کی عمر کو طولانی کر دیتا ہے

حوزہ / حضرت امام جعفر صادق علیہ السلام نے ایک روایت میں انسان کی عمر کو طولانی کرنے والے عمل کی جانب اشارہ کیا ہے۔

حوزہ نیوز ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق، مندرجہ ذیل روایت کتاب "كافى" سے نقل کی گئی ہے۔ اس روایت کا متن اس طرح ہے:

قال الصادق علیه السلام:

مَن حَسُنَ بِرُّهُ بِأهلِ بَيتِهِ مُدَّ لَهُ في عُمرِهِ؛

حضرت امام جعفر صادق علیہ السلام نے فرمایا:

جو شخص اپنے خاندان والوں سے حسنِ سلوک کرتا ہے اس کی عمر طولانی ہو جاتی ہے۔

الكافى: ج۲، ص۱۰۵

لیبلز

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
captcha