حوزہ نیوز ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق، مندرجہ ذیل روایت کتاب "نهج البلاغه" سے نقل کی گئی ہے۔ اس روایت کا متن اس طرح ہے:
قال الامام العلی علیه السلام:
أحيِ قَلبَكَ بِالمَوعِظَةِ
حضرت امام علی علیہ السلام نے فرمایا:
اپنے دل کو پند و نصیحت کے ذریعہ زندہ رکھو۔
نہج البلاغہ، نامہ ۳۱