بدھ 1 دسمبر 2021 - 03:00
حدیث روز | بہترین علم

حوزہ / حضرت امام علی علیہ السلام نے ایک روایت میں بہترین علم کا تعارف کرایا ہے۔

حوزہ نیوز ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق، مندرجہ ذیل روایت کتاب "غررالحکم" سے نقل کی گئی ہے۔ اس روایت کا متن اس طرح ہے:

قال الامام العلی علیه السلام:

خَيرُ العُلومِ ما أصلَحَكَ

حضرت امام علی علیہ السلام نے فرمایا:

سب سے بہترین علم وہ ہے جو تمہاری اصلاح کرے۔

غررالحكم، ح ۴۹۶۲

لیبلز

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
captcha