۲۴ مرداد ۱۴۰۱ |۱۷ محرم ۱۴۴۴ | Aug 15, 2022
News Code: 374921
4 دسمبر 2021 - 04:00
حدیث روز

حوزہ / حضرت امام سجاد علیہ السلام نے ایک روایت میں بیان فرمایا ہے کہ نماز کس طرح پڑھی جائے۔

حوزہ نیوز ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق، مندرجہ ذیل روایت کتاب "بحار الأنوار" سے نقل کی گئی ہے۔ اس روایت کا متن اس طرح ہے:

قال الامام السجاد علیه السلام:

إذا صَلَّيتَ فَصَلِّ صَلاةَ مُوَدِّعٍ

حضرت امام زین العابدین علیہ السلام نے فرمایا:

جب بھی نماز پڑھو تو اس طرح پڑھو کہ گویا اپنی آخری نماز پڑھ رہے ہو۔!!

بحار الأنوار ، ج ۷۸ ، ص ۱۶۰

تبصرہ ارسال

You are replying to: .
4 + 11 =