حوزہ نیوز ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق، یہ روایت کتاب «بحار الأنوار» سے نقل کی گئی ہے۔ اس روایت کا متن حسبِ ذیل ہے:
قال الامام الصادق علیه السلام:
اِذَا اتَّهَمَ الْمُؤْمِنُ أَخَاهُ انْمَاثَ الْإِیمَانُ فِی قَلْبِهِ کَمَا یَنْمَاثُ الْمِلْحُ فِی الْمَاءِ
امام جعفر صادق علیہ السلام نے فرمایا:
جب کوئی مومن اپنے (دینی) بھائی پر تہمت لگاتا ہے تو اس کے دل سے ایمان اسی طرح پگھل کر ختم ہو جاتا ہے جیسے نمک پانی میں گھل جاتا ہے۔
بحار الأنوار، ج 75، ص 198









آپ کا تبصرہ