۱۳ اردیبهشت ۱۴۰۳ |۲۳ شوال ۱۴۴۵ | May 2, 2024
غصہ

حوزہ/ امام محمد باقر علیہ السلام نے ایک روایت میں غصے پر قابو پانے کے طریقے کی طرف اشارہ کیا ہے۔

حوزہ نیوز ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق یہ روایت کتاب بحار الانوار سے نقل کی گئی ہے۔ اس روایت کا متن اس طرح ہے:

قال الامام الباقر علیہ السلام:

اَیُّمـا رَجـُلٍ غـَضـِبَ وَ هـُوَ قائمٌ فَلْیَجْلِسْ، فَاِنَّهُ سَیَذْهَبُ عَنْهُ رِجْزُ الشَّیْطانِ وَ اِنْ کانَ جالِساً فَلْیَقُمْ.

اگر کوئی کھڑے ہونے کی حالت میں غصے میں ہو تو اسے فوراً بیٹھ جانا چاہیے کیونکہ اس کام کے ذریعے وسوسہ شیطانی ختم ہو جاتا ہے اور اگر کوئی شخص بیٹھا ہوا اور اس پر غصہ طاری ہو جائے تو اسے فوراً کھڑے ہو جانا چاہیے۔

بحار الانوار، ج73، ص264

تبصرہ ارسال

You are replying to: .