۲ آذر ۱۴۰۳ |۲۰ جمادی‌الاول ۱۴۴۶ | Nov 22, 2024
عکس

حوزہ/ پیغمبر اکرم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے ایک روایت میں شادی کے معیار کی طرف اشارہ کیا ہے۔

حوزہ نیوز ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق،پیغمبر اکرم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے ایک روایت میں شادی کے معیار کی طرف اشارہ کیا ہے۔

اس روایت کا متن اس طرح ہے:

قال رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم:

إِذَا جَاءَکُمْ مَنْ تَرْضَوْنَ خُلُقَهُ وَ دِینَهُ فَزَوِّجُوهُ «إِلاّ تَفْعَلُوهُ تَکُنْ فِتْنَةٌ فِی اَلْأَرْضِ وَ فَسادٌ کَبِیرٌ»

اگر کوئی تمہارے پاس آئے کہ جس کے اخلاق اور دینداری سے تم راضی ہو تو بیٹی کی شادی اس سے کر دو اور اگر یہ کام نہ کرو گے تو زمین پر بہت بڑا فتنہ و فساد کھڑا ہو جائے گا۔

الکافی: ج5، ص347

تبصرہ ارسال

You are replying to: .