معیار (7)
-
پاکستانحوزہ علمیہ جامعہ النجف سکردو میں 10 روزہ تجوید القرآن کورس کا اہتمام؛ طلاب کی بھرپور شرکت
حوزہ/جامعۃ المصطفیٰ العالمیہ شعبۂ پاکستان کے زیرِ اہتمام جامعۃالنجف سکردو میں دس روزہ تجویدِ قرآن کورس کا اہتمام کیا گیا؛ جس میں طلاب کو تجوید قرآن کے بنیادی و اہم قواعد کی تعلیم دی گئی۔
-
مقالات و مضامیندرباری اسلام اور اصل اسلام
حوزہ/ہماری پہچان رسول و اہلِ بیتِ اطہار علیہم السلام کی محبت اور حق کی پیروی ہے۔ ہم نہ کسی کی تکفیر کرتے ہیں، نہ کسی کے ایمان و عقیدے پر فیصلے صادر کرتے ہیں اور نہ ہی کسی کے نکاح کے ٹوٹ جانے…
-
مقالات و مضامینرہبری کا معیار اور عصرِ حاضر کا رہبر؛ قرآن و اہلِ بیت علیہم السلام کی روشنی میں معیارِ قیادت
حوزہ/ اسلامی فکر میں رہبری محض ایک منصب، لقب یا سیاسی عنوان نہیں بلکہ ایک دینی ذمہ داری ہے۔ رہبر وہ ہے جو علم کو عمل، تقویٰ کو بصیرت اور بصیرت کو اجتماعی ذمہ داری سے جوڑ سکے۔
-
انٹرویوزعلامہ ڈاکٹر یعقوب بشوی کی حوزہ نیوز سے گفتگو: مسلمان میثاقِ مدینہ کے تحت امت واحدہ بن سکتے ہیں
حوزہ/حجت الاسلام ڈاکٹر بشوی نے ہفتۂ وحدت اور ولادتِ صادقین (ع) کی مناسبت سے عالم اسلام کو مبارکباد پیش کرتے ہوئے کہا کہ اختلاف کی صورت میں ذاتی پسند، تعصب یا گروہی مفاد کے بجائے قرآن کو رہنما…
-
مقالات و مضامینزمانۂ حاضر میں حق و باطل کی پہچان؛ بصیرت، استقامت اور امامِ زمانہؑ کے حقیقی منتظر کی ذمہ داری
حوزہ/انسانی تاریخ کا ہر باب ایک حقیقت کو دہراتا ہے کہ اس دنیا میں دو محاذ ہمیشہ آمنے سامنے رہے ہیں؛ ایک محاذِ حق اور دوسرا محاذِ باطل۔ حضرت آدم سے لے کر خاتم الانبیاء حضرت محمد مصطفیٰ (ص) تک،…
-
مقالات و مضامینخطابت کا معیار!
حوزہ/ خطابت صرف بولنے کا نام نہیں، دلوں کو جگانے کا فن ہے۔ خطیب کی عظمت اس کی آواز کی بلندی سے نہیں ناپی جاتی، بلکہ اس بات سے کہ اس کے الفاظ کتنی گہرائی کے ساتھ سامع کے دل و دماغ میں اترتے ہیں۔…
-
مقالات و مضامین«مِثْلِي لَا يُبَايِعُ مِثْلَهُ»امام حسینؑ کا شخصی اعلان یا اہل بیتِ نبوت ؐکا ابدی مؤقف؟
حوزہ/تاریخِ اسلام میں بعض کلمات ایسے ہیں جو کسی خاص زمانے، مقام یا شخصیت کی حدود سے بلند ہو کر ایک دائمی منشور اور ابدی معیار کی صورت اختیار کر لیتے ہیں۔ ان ہی میں سید الشہداء امام حسین علیہ…