جمعرات 29 اکتوبر 2020 - 12:21
حدیث روز | وہ راستہ جو ہماری رزق و روزی میں اضافہ کرتا ہے

حوزہ/ امام موسی کاظم علیہ السلام نے ایک روایت میں رزق و روزی  میں اضافہ کرنے کے راستے کی طرف اشارہ کیا ہے۔

حوزہ نیوز ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق، امام موسی کاظم علیہ السلام نے ایک روایت میں رزق و روزی میں اضافہ کرنے کے راستے کی طرف اشارہ کیا ہے۔

اس روایت کا متن اس طرح ہے:

مَنْ حَسُنَتْ نیتُهُ زیدَ فی رِزْقِهِ۔

جس کی فکر اور نیت اچھی ہو اس کی روزی میں اضافہ ہو جاتا ہے۔

تحف العقول: ص ۳۸۸، س ۱۷

لیبلز

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
captcha