۱۱ اردیبهشت ۱۴۰۳ |۲۱ شوال ۱۴۴۵ | Apr 30, 2024
حدیث

حوزہ/ پیغمبر اکرم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے ایک روایت میں حقیقی شیعہ کے اوصاف کی طرف اشارہ کیا ہے۔

حوزہ نیوز ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق، پیغمبر اکرم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے ایک روایت میں حقیقی شیعہ کے اوصاف کی طرف اشارہ کیا ہے۔

اس روایت کا متن اس طرح ہے:

قال رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم:

إنَّ شِیعَتَنا مَن شَیَّعَنا وَاتَّبَعَ آثارَنا وَ اقتَدی بِأعمالِنا۔

ہمارا شیعہ وہ ہے جو ہماری پیروی کرے، ہمارے نقش قدم پر چلے اور ہمارا کردار اپنائے۔

بحارالأنوار ، ج ۶۸ ، ص ۱۵۴

تبصرہ ارسال

You are replying to: .