۴ آذر ۱۴۰۳ |۲۲ جمادی‌الاول ۱۴۴۶ | Nov 24, 2024
حدیث

حوزہ/ پیغمبر اکرم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے ایک روایت میں زیادہ کھانے کی نقصانات کی طرف اشارہ کیا ہے۔

حوزہ نیوز ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق، پیغمبر اکرم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے ایک روایت میں زیادہ کھانے کی نقصانات کی طرف اشارہ کیا ہے۔

اس روایت کا متن اس طرح ہے:

قال رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم :

مَن قَلَّ طُعمُهُ صَحَّ بَطنُهُ و صَفا قَلبُهُ و مَن کَثُرَ طُعمُهُ سَقُمَ بَدنُهُ و قَسا قَلبُهُ.

جو کم کھاتا ہے اس  کا بدن سالم رہتا ہے اور دل پاک و پاکیزہ اور جو زیادہ کھاتا ہے اس کا بدن بیمار پڑ جاتا ہے اور دل سخت ہو جاتا ہے۔

میزان الحکمه، ح ۵۷۹

تبصرہ ارسال

You are replying to: .